ملک خالد ایئر پورٹ
-
سعودی عرب کے دو فوجی طیاروں کو نشانہ بنایا گیا، یمنی مسلح افواج
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے دو فوجی کارگو طیاروں کو دو میزائل حملوں میں نجران ہوائی اڈے اور خمیس مشیط میں شاہ خالد ایئر بیس پر نشانہ بنایا گیا۔
-
ریاض کے ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا بیلسٹک میزائلوں سے حملہ
یمنی مسلح افواج نے سعودی دارالحکومت ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے جس کے بعد ہوائی اڈے کی سرگرمیاں متاثر ہوئیں۔