سابق لبنانی وزیر خارجہ نے کہا کہ خطے کی سلامتی اس کے عوام کی مرہون منّت ہے نہ کہ مغربی طاقتوں کی، لہٰذا خطے کے ممالک کے اعتماد کے ساتھ تعمیری تعاون ہی خطے میں امن و استحکام کی بنیاد فراہم کر سکتا ہے۔