مغربی میڈیا
-
حزب اللہ کی جانب سے سید حسن نصر اللہ کی تدفین سے متعلق مغربی میڈیا کے دعوؤں کی تردید
حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے مغربی میڈیا کے اس تحریک کے سیکرٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے بارے میں کئے گئے نئے دعوے کی تردید کی ہے۔
-
مغربی میڈیا غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہا ہے، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے مغربی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ذرائع ابلاغ فلسطین اور غزہ کے حالات سے عالمی توجہ ہٹارہے ہیں۔
-
مغرب کے آزادی بیان کا دوہرا معیار، یوٹیوب نے انصار اللہ کے 18 چینلز بند کردئے
یمن وار نیوز کے محکمہ اطلاعات نے اس ملک میں انصار اللہ سے وابستہ 18 چینلز کو بند کرنے کے حوالے سے یوٹیوب کمپنی کے معاندانہ اقدام پر کڑی تنقید کی۔
-
مغرب کے دوہرے معیار پر ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان کا ردعمل
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تاکید کی ہے کہ ایران کے سلسلے میں مغرب کا رویہ دوہرے معیار کا حامل اور اس کے دعوے بالکل بے بنیاد ہیں۔
-
ایران نے یورینیم افزودگی سے متعلق مغربی میڈیا کی جھوٹی رپورٹ کو مسترد کر دیا
ایران نے مغربی میڈیا کی اس رپورٹ کو یکسر مسترد کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ اس نے یورینیم کو 60 فیصد سے اوپر کی سطح پر افزودہ کیا ہے اور کہا کہ ایرانی جوہری تنصیبات نے کبھی بھی یورینیم کو اس سطح سے زیادہ افزودہ نہیں کیا۔
-
مغربی اور عربی میڈیا نے لاکھوں ایرانی عوام کے "جشن آزادی کی ریلیوں" کو سنسر کیا ہے، سید حسن نصراللہ
لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے شہید کمانڈروں کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہاکہ مغربی اور عربی میڈیا نے ایران میں انقلاب اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر لاکھوں ایرانی عوام کے ریلیوں کو سنسر کیا ہے۔
-
اسلام آباد، ثقافتی قونصلیٹ ایران میں ولادت حضرت زہرا (س) کے حوالے سے تقریب؛
ایران کے بارے میں مغربی میڈیا کی رپورٹنگ بے بنیاد/اکثر ایرانی خواتین حجاب کے حق میں ہیں
انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے بعد خواتین مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دیئے ہیں اور بہت سے میدانوں میں پیش قدم رہی ہیں۔
-
غیر ملکی میڈیا میں ایرانی خواتین کے خلاف جو کچھ لکھا جا رہا ہے وہ حقیقت پر مبنی نہیں، پاکستانی وزیر
اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے کراچی میں پاکستان کے صوبہ سندھ کی وزیر ترقی نسوں شہلا رضا سے ملاقات کی۔
-
ایرانی نائب صدر نے خواتین قیدیوں سے متعلق مغربی میڈیا کی رپورٹس مسترد کر دیں
ایران کی نائب صدر برائے امور خواتین نے مغربی میڈیا کی طرف سے جیلوں میں بند خواتین قیدیوں کی صورتحال کے بارے میں کیے جانے والے دعوؤں کو یکسر من گھڑت قرار دیا۔
-
صوبہ کردستان میں صدر رئیسی کی موجودگی نے مغربی میڈیا کا پول کھول دیا، ایرانی رکن پارلیمنٹ
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے مہر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ کردستان میں سنندج کے بازاروں میں عوام سے صدر رئیسی کی ملاقات سے معلوم ہوا کہ ملک میں امن و امان برقرار ہے اور یہ ثابت ہوا کہ ایران میں بدامنی اور کشیدہ حالات کے بارے میں زہریلا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔
-
دشمن کو میڈیا کی جنگ میں بھی شکست دیں گے، نائب سربراہ سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر نے گزشتہ 43 سالوں کے دوران دشمنوں کی متعدد شکستوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو سائبر اسپیس اور میڈیا میں بھی شکست کھانی ہوگی اور ہمارے پاس یہ صلاحیت ہے۔
-
امام خمینیؒ کے گھر کے حوالے سے غیرملکی اسلام مخالف اور ضدانقلاب میڈیا کا پروپیگنڈا بے نقاب+ویڈیو
زیر نظر ویڈیو ملاحظہ کرنے سے ضد انقلاب اور اسلام دشمن میڈیا کا دعویٰ بے بنیاد اور جھوٹا ثابت ہو گا۔
-
تہران میں ایشیا پیسیفک نیوز ایجنسیوں کی تنظیم کی 18ویں جنرل اسمبلی کا آغاز؛
ایران میڈیا کو سچائی اور آزادی کو فروغ دینے کا ذریعہ سمجھتا ہے، ایرانی وزیر ثقافت و ہدایت اسلامی
ایرانی وزیر ثقافت نے 18ویں او اے این اے جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران میڈیا کو دنیا کے تمام ملکوں کے لیے سچائی اور آزادی کو فروغ دینے کا ذریعہ سمجھتا ہے۔
-
ایران کے حوالے سے مغرب کا رویہ دوہرا اور منافقت پر مبنی ہے، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستان کے وزیر دفاع نے ایران کی حالیہ صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے مغربی میڈیا کے بارے میں کہاکہ وہ ایران کے اندرونی معاملات میں کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے جبکہ مغرب کا رویہ ہمیشہ دوہرا ہوتا ہے، یہ منافقت ناقابل قبول ہے۔
-
مغربی میڈیا کی منافقانہ پالیسی جاری/ فلسطینی صحافی کے قتل پر اسرائیل کا نام نہیں لیا
مغربی میڈیا کی جانب سے اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والی فلسطینی نژاد صحافی شیریں ابوعاقلہ پر "خاموشی" اختیار کرنے اور قاتل اسرائيل کا نام نہ لینے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔