یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنے والے گمراہ افراد کے لیے عام معافی کا سلسلہ جاری رہے گا۔