مصر سعودی
-
مصر اور سعودی عرب کی جانب سے صہیونی حکومت کی حمایت، یمنی عوام کا شدید ردعمل
یمن کے دارالحکومت صنعاء سمیت مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے فلسطین اور غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لیے ریلیاں نکالیں اور مصر و سعودی عرب کی جانب سے صہیونی حکومت کی حمایت پر شدید ردعمل ظاہر کیا۔