مشیر رہبر معظم انقلاب
-
ٹرمپ کو برطرف کیے گئے جرنیلوں سے پوچھ لینا چاہیے تھا کہ اس کا مدمقابل کون ہے؟ مشیر رہبرِ انقلاب
ڈاکٹر محمد مخبر نے امریکی جدید ٹیکنالوجی سے لیس آبدوز کے شکار پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ایک دہائی سے بھی کم عرصے میں ڈرون ٹیکنالوجی میں بڑی طاقت بننے کا سفر طے کیا۔
-
ایک بچے کی موت پوری انسانیت کی موت کے مترادف ہے، علی اکبر ولایتی
رہبر انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر علی اکبر ولایتی نے جنگوں میں معصوم بچوں کے قتل عام کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے کسی بھی حصے میں ایک بچے کی جان کا ضیاع پوری انسانیت کے بچوں کے ضیاع کے برابر ہے۔