مشرقی نابلس
-
نابلس میں تین فلسطینی نوجوانوں کی شہادت، اسلامی تعاون تنظیم کا ردعمل
فلسطینی عوام کے خلاف صیہونیوں کی وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں نابلس شہر میں قابض فوج کے ہاتھوں 3 فلسطینی نوجوانوں کے قتل پر اسلامی تعاون تنظیم نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
نابلس پر غاصب صیہونی فوج کا رات گئے حملہ؛ ایک فلسطینی شہید
نابلس کے مشرقی علاقے میں رات گئے غاصب صیہونی فوج کے حملے میں کم از کم ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
-
نابلس شہر میں غاصب اسرائیل کا آپریشن، بیت المقدس میں سیکورٹی ہائی الرٹ
غاصب اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے پر واقع شہر نابلس میں آپریشن شروع کر کے نابلس کے علاقوں کو گھیرے میں لیا ہے۔
-
فلسطین؛ جنین کے مشرق میں ایک جوان شہید/ 2023ء کے آغاز سے اب تک 95 فلسطینی شہید+ویڈیو
فلسطینی ذرائع نے جنین کے مشرق میں غاصب صہیونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایران کی نابلس پر وحشیانہ صہیونی حملے کی پرزور مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نابلس پر قابض صہیونی افواج کے آج کے وحشیانہ حملے جس میں درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں کی شدید مذمت کی۔
-
نابلس پر صہیونی حملہ؛ شہداء کی تعداد 10 ہو گئی، 100سے زائد زخمی+ویڈیو، تصاویر
فلسطینی ذرائع کے مطابق نابلس پر صہیونی فوج کے بڑے پیمانے پر حملے کے دوران 10 فلسطینی شہید اور 100 زخمی ہوئے۔
-
نابلس میں فلسطینی نوجوان کی شہادت
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے نابلس کے مشرقی علاقے کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔