مشترکہ دشمن
-
قاتل صیہونی رجیم کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم ہونا چاہئے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جنیوا میں بین الاقوامی پارلیمانی یونین کے سربراہی اجلاس میں کہا کہ مجرم صیہونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کا تعاون بند ہونا چاہیے۔
-
اسرائیل تمام مسلمان ممالک کا مشترکہ دشمن ہے، آیت اللہ رئیسی
صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے کہا کہ غاصب اسرائیل تمام مسلمان ممالک کا مشترکہ دشمن ہے۔