مریم اورنگ زیب
-
عمران خان جیل بھرو تحریک کے بجائے ڈوب مرو تحریک شروع کریں، مریم اورنگزیب
پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ’’جیل بھرو تحریک کے اعلان‘‘ پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک میں قیادت سب سے پہلے گرفتاری دیتی ہے، عمران خان میں جیل بھرو تحریک کا حوصلہ ہے اور نہ قابلیت اس لیے وہ ڈوب مرو تحریک شروع کریں۔
-
پاکستانی وزیر اطلاعات نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا۔
-
اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو برطرف کر دیا گیا
پاکستانی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی اینکر کو برطرف کر دیا گیا ہے۔
-
عمران خان ، پاکستانی قوم کے لئےعذاب بن گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ایک عذاب بن کر قوم پر نازل ہوئے اور ہر گزرتے دن اس عذاب کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔