مردہ باد اسرائیل
-
پاکستان، اراکین پارلیمنٹ کا رہبر معظم کی تصویر اٹھاکر "مردہ باد امریکہ" اور "مردہ اسرائیل" کے نعرے
پاکستانی پارلیمنٹ میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندگان نے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید مخالفت اور ایرانی موقف کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
آئی ایس او پاکستان کی ملک گیر یوم القدس ریلیاں / فضا مردہ باد اسرائیل کے نعروں سے گونج اٹھی+ویڈیو
قدس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ یوم القدس فلسطین،کشمیر،عراق،شام اور یمن کے مظلومین کی داد رسی کا دن ہے۔حضرت امام خمینی ؒنے دنیا کو متوجہ کیا تھا کہ اسرائیل کا ناپاک وجود اس سرزمین پر ایک ناسور کی مانند ہے۔ عالم اسلام کو چاہئے کہ اس ناسور کو جڑ سے اکھاڑ دے۔
-
بحرین: نماز جمعہ کے اجتماع میں "مردہ باد اسرائیل" کے نعرے کی گونج + ویڈیو
بحرین کے عوام نے آج جمعہ کی نماز کے دوران دارالحکومت منامہ کے علاقے الدراز میں واقع مسجد امام صادق (ع) میں اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔