مخملی انقلاب
-
ایرانی وزیر خارجہ اور جوزف بوریل کی ٹیلیفونک گفتگو؛
ایران مخملی یا رنگین بغاوتوں کی سرزمین نہیں ہے، امیر عبد اللہیان
ایران وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران مضبوط عوامی اور جمہوری بنیادوں کا حامل ملک ہے، یہاں نہ صرف یہ کہ مخملی یا رنگین بغاوتوں کی سرزمین نہیں ہے بلکہ ایران خطے میں استحکام اور امن کا پاسبان ہے۔