محور مقاومت
-
مزاحمتی بلاک بدستور فعال، ایران اور اس کے اتحادیوں نے غیرمعمولی استقامت دکھائی، امریکی جریدہ
معروف امریکی جریدے فارن افرز نے اپنی تازہ تجزیاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں خطے میں آنے والی بڑی تبدیلیوں اور شدید فوجی دباؤ کے باوجود محور مقاومت اپنی ساخت اور فعالیت کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے اور متعدد مواقع پر خود کو تیزی سے ازسر نو منظم بھی کیا ہے۔
-
ایران خطے میں جہاد و مزاحمت کا مرکزی کردار ہے، یمنی حکومت
یمن کی حکومت نے ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے اسے خطے میں جہاد اور مزاحمت کے محور کا اہم ترین ستون قرار دیا ہے۔
-
عراق میں انتخابات کا پہلا مرحلہ؛ حشد الشعبی کی بھرپور شرکت
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں حشد الشعبی کے اہلکاروں نے نہ صرف سیکیورٹی کی ذمہ داری سنبھالی بلکہ ووٹنگ میں بھی بھرپور حصہ لیا۔