مجلس وحدت المسلمین پاکستان
-
ضلع کرم کی ناامنی تخلیقی ہے وہاں کوئی شیعہ سنی جنگ نہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ راستے بند کر کے دباو ڈالا جا رہا ہے کہ ہماری مرضی کے پیپر پر دستخط کرو، ریاستی رٹ کو نہ ماننے والے دہشت گردوں اور عام شہریوں کو ایک نظر سے مت دیکھو، ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ فوری طور پر ٹل پارہ چنار روڈ کو کھولا جائے۔
-
نائب سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شہید حسن نصراللہ کے خون کی قسم مزاحمت کا راستہ نہیں چھوڑیں گے
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین نے کہا کہ ہم شہید حسن نصراللہ کے خون کی قسم کھاتے ہیں کہ مزاحمت کا راستہ ہرگز نہیں چھوڑیں گے۔