مجرم نتن یاہو
-
نتن یاہو کی چھٹی انگلی کا تنازعہ؛ "بی بی" کی جعلی ویڈیو
غاصب اسرائیلی وزیراعظم سے متعلق چھ انگلیوں والی ایک جعلی ویڈیو کی اشاعت نے سوشل میڈیا پر ایک وسیع تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔
-
سفاک نتن یاہو کے بارے میں متضاد خبریں زیرگردش
سپاہ پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق4 کے دسویں مرحلے میں صہیونی سفاک وزیراعظم نتن یاہو کے دفتر کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔