مجاہدین
-
رہبر معظم کا حزب اللہ کے زخمی مجاہدین کو پیغام؛ آپ عزیزان امتحان الہی میں سربلند و سرخرو نکلے ہیں
صیہونی رجیم کے حالیہ حملوں میں زخمی ہونے والے مجاہدین کو رہبر معظم انقلاب کے صاجبزادوں کی جانب سے ان کا پیغام پہنچایا گیا۔
-
راہ قدس میں حزب اللہ کے ایک اور مجاہد کی شہادت
لبنان کی حزب اللہ نے بیت المقدس کی آزادی کی جنگ میں اپنے ایک اور مجاہد کی شہادت کی تصدیق کی۔