مالی بجٹ
-
پاکستان، وفاقی وزارتوں اور ڈویڑنز کے بجٹ میں 15 فیصد کٹوتی
حکومت کی کفایت شعاری پالیسی کے تحت وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وفاقی وزارتوں اور ڈویڑنز کے بجٹ میں فوری طور پر 15 فیصد کٹوتی کی ہدایت کردی۔
-
افغان طالبان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا
افغانستان میں طالبان نے اگست 2021 میں افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنا پہلا بجٹ منظورکرلیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل کثر ت رائے سے منظور کرلیا
پاکستان کی قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل کثر ت رائے سے منظور کرلیا، ضمنی مالیاتی بل وزیر خزانہ شوکت ترین نے پیش کیا۔
-
پاکستانی حکومت نے منی بجٹ منظور کرانے کے لیے حکمتِ عملی تیار کرلی
پاکستانی حکومت نے بل کی منظوری کے لیے تمام اراکین اسمبلی کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان نے خود بھی دورانِ اجلاس پارلیمنٹ میں موجودگی کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزيشن جماعتوں کا منی بجٹ کے خلاف مزاحمت کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے منی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی صورت میں شدید ترین مزاحمت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پاکستانی حکومت نے تین ماہ ميں 3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض لے لیا
پاکستانی حکومت کے مالی ضروریات پوری کرنے کے لئے رواں مالی سال 21-2022 کی پہلی سہہ ماہی کے دوران مجموعی طور پر3 ارب 10 کروڑ ڈالر کا قرض لیا گیا ہے۔
-
پاکستان کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کرےگا
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کے خوف سے ملکی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرےگا۔
-
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی بجٹ کو مسترد کردیا
پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کردہ وفاقی بجٹ برائے سال 2021-22 کو مسترد کردیا ہے۔
-
پاکستانی وزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے جمعہ کو پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
-
امریکی صدر نے 60 کھرب ڈالر کا مہنگا بجٹ پیش کردیا
امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے سالانہ بجٹ کی تجاویز پیش کردی ہیں جس میں اخراجات کا تخمینہ 6 ٹریلین ڈالر لگایا گیا ہے۔
-
ایرانی حکومت نے سن 1400 شمسی کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے پارلیمانی معاون نے سن 1400 شمسی کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
امریکہ میں فیڈرل بجٹ خسارہ 3100 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
امریکی حکومت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 30 ستمبر 2020 کو ختم ہونے والے مالی سال میں فیڈرل بجٹ کا خسارہ 3100 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکا تھا، جو دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکی تاریخ کا سب سے زیادہ بجٹ خسارہ بھی ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ منظور کرلیا
پاکستان کی قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کثرت رائے منظور کرلیا ہے۔
-
بھارت کا دفاعی بجٹ میں 6 فیصد اضافہ کا اعلان
بھارت نے اپنے دفاعی بجٹ میں 6 فیصد اضافہ کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے لیے لگ بھگ 34 کھرب بھارتی روپے مختص کر دیئے ہیں۔
-
پلاننگ اینڈ بجٹ ادارے کے سربراہ کی نامہ نگاروں سے گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے پلاننگ اینڈ بجٹ ادارے کے سربراہ محمد باقر نوبخت نے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔