مارکیٹ
-
ایران؛ اندرونِ ملک ڈالر میں لین دین پر پابندی
تہران چیمبر آف اصناف کی مجلسِ عاملہ کے رکن نے کہا ہے کہ اندرونِ ملک تمام معاملات، بشمول جائیداد اور سونے کی خرید و فروخت، قومی کرنسی کی بنیاد پر انجام دیے جانے چاہئیں اور قانونی طور پر مجاز مخصوص صورتوں کے علاوہ غیر ملکی کرنسی کا استعمال قابلِ قبول نہیں ہے۔