قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
کراچی کے علاوہ پاکستان کے تمام صارفین کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
-
پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلوگرام کا اضافہ
پاکستانی حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بم بھی گرا دیا، اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلو گرام کا اضافہ کردیا۔
-
پاکستان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ سمیت برانڈڈ اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ، نوڈلز، کیچپ، جام، بچوں کے خشک دودھ،بسکٹ سمیت متعددبرانڈڈ اشیاء کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیاہے۔