قومی یکجہتی
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایک قوم، ایک صف: بحران میں قومی یکجہتی کی بے مثال داستان
بحران اور جنگی حالات کے دوران ایرانی قوم کی بے مثال یکجہتی اور عوامی شرکت نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ قومی اتحاد ہی ملک کی اصل طاقت اور استحکام کی بنیاد ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے مختلف شہروں میں شہداء کی تشییع؛ قومی یکجہتی کا عظیم مظاہرہ
ایران کے مختلف صوبوں میں شہداء کی پُرعظمت تشییع جنازہ کی تقاریب بھرپور عوامی شرکت کے ساتھ جاری ہیں۔ یہ اجتماعات نہ صرف شہداء سے عقیدت و وفاداری کا اظہار ہیں بلکہ قومی وحدت و یکجہتی کا بھی درخشاں مظہر بن چکے ہیں۔