قومی اسمبلی
-
پاکستان، قومی اسمبلی وزیراعظم کا انتخاب 3 مارچ کو کرے گی، شیڈول جاری
پاکستانی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے وزیراعظم کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے مطابق وزیراعظم کا انتخاب اتوار 3 مارچ کو ہوگا۔
-
نومنتخب اراکین کی حلف برداری کیلیے پاکستانی قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب
پاکستانی قومی اسمبلی سیکٹریٹ نے نومنتخب اراکین کی حلف برداری کے حوالے سے اجلاس کل طلب کرلیا۔
-
صدر مملکت کو کل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس بھیج دوں گا، پاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت مکمل ہونے کے بعد کل قومی اسمبلی کی تحلیل کے لیے صدر مملکت کو سمری ارسال کردوں گا۔
-
پاکستانی سپیکر قومی اسمبلی سے ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کی ملاقات
راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دونوں کے درمیان مذہبی اور ثقافتی تعلقات پر مبنی خوشگوار تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات علاقائی امن و استحکام کے لئے اہم ہیں،ان تعلقات کو تجارتی تعلقات میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ۔
-
پاکستان میں عدالتی اصلاحات سے متعلق بل قومی اسمبلی سے متفقہ طور پر منظور
عدالتی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 متفقہ طور پر قومی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا۔
-
قومی اسمبلی میں نگراں سیٹ اپ کے لیے واپس جاسکتے ہیں، عمران خان
سابق پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ قومی اسمبلی میں نگراں سیٹ اپ کے لیے واپس جاسکتے ہیں ،باجوہ ڈاکٹرائن میں کوئی زیادہ کمی نہیں آئی۔
-
پاکستانی صدر نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے منگل کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔
-
ایران کی ورلڈ کپ میں جیت پر ایرانی صدر کی مبارکباد؛
قوم کی نیک دعائیں اس راستے کے تسلسل میں آپ کے ساتھ ہیں، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی
ایران کے صدر نے فٹبال ورلڈ کپ میں ویلز کے خلاف فتح کے بعد ایرانی قومی فٹبال ٹیم کو مبارکباد کے پیغام میں کہا کہ قوم کی نیک دعائیں اس سفر کے تسلسل میں بھی آپ کے ساتھ ہیں۔
-
سائفر کو پھر زندہ کرنے پر حکومت کا مشکور ہوں/اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسمبلی میں کسی صورت واپس نہیں جائیں گے ہم نے پہلے دن سے کہا تھا کہ ہماری حکومت جمہوری نہیں بلکہ کرمنل ہے۔
-
راجہ پرویز اشرف پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکرمنتخب
پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس دوبارہ شروع/ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ایجنڈے میں شامل
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے 12 بجے تک ملتوی کیا گیا تھا جو بعد ازاں دو گھنٹے کی تاخیر کے بعد دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ شروع ہوا ، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ بھی 6 نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 28 مارچ کی شام 4 بجے تک ملتوی
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں شروع ہوا۔ جسے اسپیکر نے تحریکِ عدم اعتماد پیش کرنے کے بغیربروز پیر 28 مارچ کی شام 4 بجے تک ملتوی کردیا ہے۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل کثر ت رائے سے منظور کرلیا
پاکستان کی قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل کثر ت رائے سے منظور کرلیا، ضمنی مالیاتی بل وزیر خزانہ شوکت ترین نے پیش کیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین آمنے سامنے
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں منی بجٹ کے معاملے پر حکومتی اور اپوزیشن اراکین آمنے سامنے آگئے۔
-
پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کا احتجاج کے بعد واک آؤٹ
پاکستان کے صدر عارف علوی نے پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان اور چین کے تعلقات میں دراڑپیداکرنےکی کوشش میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑےگا۔