قطر ایئرویز نے کورونا کی دوسری لہر کے باعث اپنے طیارے گراؤنڈ کردیئے اور آئندہ دو برس تک ان طیاروں کو استعمال نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔