قرنطینہ
-
جرمنی میں ایک گھر سے 3 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد
جرمنی میں ایک گھر سے 3 بچوں سمیت 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، پانچوں افراد گھر میں قرنطینہ میں تھے۔
-
برطانوی وزیر اعظم نے قرنطینہ کرلیا
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے دوسری بار قرنطینہ کرلیا ہے۔
-
ملائیشیا کے وزیراعظم نے کورونا کے خدشے میں قرنطینہ اختیار کرلیا
ملائیشیا کے وزیرِ اعظم محی الدین یاسین نے کورونا سے متاثرہ وزیر سے رابطے کے بعد 14 روز کیلئے اپنے گھر میں ہی قرنطینہ اختیار کر لیاہے۔
-
آسٹریلیا میں قرنطینہ پابندیوں کی خلاف ورزی پر خاتون کو 6 ماہ قید کی سزا
آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے حوالے سے قرنطینہ پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے والی خاتون کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
-
برطانیہ کا سفر کرنے والوں کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا
برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل نے کہا ہے کہ جون سے بیرون ممالک سے برطانیہ آنے والوں کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔
-
برطانیہ کا باہر سے آنے والوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ
برطانوی حکومت نے کسی بھی ملک سے آنے والے لوگوں کو 14 روز تک لازمی قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
-
بھارت میں قرنطینہ میں موجود افراد کو کھانا پھینک کردیا جاتا ہے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص حفاظتی لباس پہنے ایک دروازے کے اندر کھانے کا سامان اور پانی کی بوتلیں پھینک رہا ہے ۔
-
کورونا کے ہمراہ 60 روزہ زندگی
ایران میں کورونا وائرس کی موجودگی کے اعلان کے بعد ملک میں خود اختیاری قرنطینہ نافذ کیا گیا جس کے 60 دن مکمل ہوگئے ہیں۔
-
امریکی عوام کا جبری قرنطینہ کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
امریکہ کے کم سے کم 4 شہروں میں لوگوں نے کورونا وائرس کی وجہ سے جبری قرنطینہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
-
فلسطینی نوجوان قرنطینہ سے فرار ہوگيا
فلسطینی نوجوان منگیتر سے ملنے کے لئےقرنطینہ سے فرار ہوگيا۔
-
عالمی ادارہ صحت کی لاک ڈاؤن کو عجلت میں ختم نہ کرنے کی سفارش
عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او" نے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو خبردار کرتے ہوئے ہے کہ کوئی بھی ملک لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلد بازی سے کام نہ لے۔
-
ایران میں 70 فیصد لوگ قرنطینہ کی رعایت کررہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک میں 70 فیصد لوگ قرنیطنہ کی رعایت کررہے ہیں۔
-
امریکہ کی 3 بڑی ریاستوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن
امریکہ کی 3 بڑی ریاستوں میں کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے لاک ڈاؤن پر غور کیا جارہا ہے۔
-
اہلخانہ کے ہمراہ قرنطینہ اسپتال کے قرنطینہ سے بہتر
ڈاکٹروں ، اعلی حکام اور ماہرین سبھی کی شہریوں سے یہی درخواست ہے کہ وہ کورونا وائرس کا گھر میںر ہ کر مقابلہ کریں اور اہلخانہ کے ہمراہ قرنطینہ اسپتال کے قرنطینہ سے بہتر ہے۔
-
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں8 قرنطینہ سینٹرز قائم
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے کورونا وائرس کی روک تھام اور علاج کے سلسلے میں راولپنڈی میں8 قرنطینہ سینٹرز قائم کردیئے ہیں۔
-
امریکہ کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کرنے پر غور کیا جاسکتا ہے
امریکہ میں وبائی امراض کے نامور ماہر اور صدر ٹرمپ کی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر انتھونی فاسی نے کہا ہے کہ اگر کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے امریکہ کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کرنا پڑ جائے تو وہ اس کی حمایت کریں گے۔
-
بھارت میں خاتون قرنطینہ سے بھاگ گئی
بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرہ ایک مریض کی بیوی قرنطینہ سے بھاگ گئی جسے حکام نے دوبارہ پکڑ کے ٹیسٹ کیے تو وہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا پائی گئی ۔
-
پاکستان نے تفتان بارڈر پر 4 ہزار زائرین کو بغیر ٹیسٹ کے قرنطینہ میں رکھ دیا
پاکستان نے ایران سے آنے والے زائرین کو بغیر کسی طبی ٹیسٹ کے قرنطین میں رکھ دیا ہے زائرین کی تعداد 4 ہزار تک پہنچ گئی ہے تفتان بارڈر پر زائرین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے زائرین کے ہمارہ خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔
-
اٹلی میں ایک چوتھائی آبادی کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا
اٹلی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد ایک چوتھائی آبادی کو قرنطینہ میں ڈال دیا گیا ہے۔
-
چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کا ہوٹل منہدم ہونے سے 6 افراد ہلاک
چین میں کورونا وائرس کے مریضوں کو قرنطینہ میں رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا ہوٹل منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 28 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
منگولیا کے صدرکو قرنطینہ میں کردیا گيا
منگولیا کے صدر اور ان کے پورے وفد کو کورونا وائرس سے متاثرہ چین کے سرکاری دورہ کرنے کے بعد واپس وطن پہنچنے پر 14 دن کے قرنطینہ کردیا گیا۔
-
ایرانی طلباء کے قرنطینہ کی مدت کا اچھا اختتام
چین کے شہر ووہان سے وطن لوٹنے والے ایرانی طلباء نے 14 دن قرنطینہ میں بسر کئے جس کے بعد انھیں سلامتی کا کارڈ جاری کردیا گیا ہے۔
-
قرنطینہ میں زندگی
بعض ایرانی طلباء جنھیں گذشتہ ہفتہ چين کے شہر ووہان سے وطن واپس لایا گيا ہے انھیں تہران کے اطراف میں الگ تھلگ ایک ہوٹل میں شدید حفاظت میں رکھا گیا ہے۔
-
ایران میں ووہان سے لائے گئے ایرانی طلباء کے قرنطینہ کی جگہ
اس ویڈیو میں چین سکے ووہان علاقہ سے لائے گئے ایرانی طلباء کے قرنطینہ کی جگہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے ان طلباء کو ایک خصوصی طیارہ کے ذریعہ 4 دن قبل ایران واپس لایا گیا ہے جہاں انھیں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔