قرض
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے ہو گیا۔
-
آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط پوری کردی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس قرض نہ دینے کا کوئی بہانہ نہیں بچا۔
-
امریکہ کی عراق کو ایران کا قرض ادا کرنے کی اجازت
ایک امریکی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ بائیڈن انتظامیہ نے حال ہی میں پابندیوں سے استثنیٰ جاری کرتے ہوئے عراقی حکومت کو ایران کو بجلی کا قرض ادا کرنے کی اجازت دی ہے۔
-
پاکستان میں معاشی بحران؛ چین اور سعودی عرب سے قرض کیلیے مذاکرات
ملکی معاشی بحران دور کرنے کے لیے حکومت کے چین اور سعودی عرب سے 6 ارب ڈالر کے حصول کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔
-
نوجوانوں کیلیے بلاسود، کم مارک اپ پر وزیراعظم قرضہ اسکیم بحال
نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان کے وہ تمام شہری اس اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے اہل ہیں، جو قومی شناختی کارڈ رکھتے ہیں اور جن کی عمر 21 سے 45 سال کے درمیان ہے۔
-
پاکستان نے سعودی عرب سے مزید قرض کی درخواست کر دی
پاکستان کو رواں مالی سال کے اختتام تک 16 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنا ہے اس حوالے سے پاکستان کی زرِ مبادلہ کی صورتِ حال بہتر بنانے کے لیے کوشش جاری ہے۔
-
ہمیں دنیا بھر سے قرض کے لیے دشواری کا سامنا ہے، پاکستانی وزیر خزانہ
پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک کے قرضے 75 فیصد بڑھا کر ہمارے لیے مشکلات کے پہاڑ کھڑے کردیئے اب ہمیں دنیا سے قرض کے حصول میں دشواری کا سامنا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس قرض کا عمل تیز کروانے کیلیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے، پاکستانی آرمی چیف
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس قرض کا عمل تیز کروانے کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالے۔
-
فرانس نے پاکستان کو قرض کی واپسی کیلئے بڑی رعایت دیدی
پاکستان اور فرانس نے پاکستان کے ذمہ واجب الادا 107 ملین ڈالرز قرض کی واپسی کی مدت توسیع کیلئے معاہدے پر دستخط کرلیے۔