صیہونی وزیر خارجہ یسرائیل کاٹز نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ خالد مشعل کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔