قالین
-
قالین بافی کے ذریعہ رزق کی تلاش
ایران کے شہر چالش تر میں اکثر خواتین دستی قالین بافی کی صنعت میں مشغول ہیں اور چالش تر کا قالین دیگر شہروں کی نسبت زيادہ مقبول اور پسندیدہ ہے۔
-
قالین کا نقش
محمد حسین عرف مراد رضائی سن 1321 شمسی میں پیدا ہوئے، وہ اراک کے تاریخی بازار میں قالین کا نقشہ بنانے اور اطراف کے علاقوں میں قالین بافی کے سلسلے میں تعاون بھی فراہم کرتے ہیں۔
-
ساروق قالین
ساروق قالین ایران کی دستباف قالین کی ایک قسم ہے ساروق کے علاقہ میں طویل عرصہ سے دستباف قالین تیار کیا جاتا ہے۔
-
ہمدان کے بازار میں خاموشی کا ماحول
ہمدان کا بازار قالین کا مشہور بازار ہے لیکن کرونا وائرس کے پھیلنے کے بعد اس بازار کی رونق بھی ختم ہوگئی ہے۔
-
تبریزکے مضافات میں عام طریقہ سے قالین دھونے کا منظر
بہار کی آمد کے موقع پر تبریز کے اطراف میں معمولی اور سنتی طریقہ سے قالین کا دھونے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قالین دھونے کی ورکشاپس
عید نوروز کی آمد سے قبل قالین دھونے کی ورکشاپس کی رونق بڑھ گئي ہے۔