اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے مواصلاتی مرکز سے وابستہ کیپٹن امیر مہدی سالمی شلمچہ بارڈر پر امریکی فضائی حملے میں شہید ہو گئے۔ شہید کا تعلق صوبہ کرمانشاہ کے ضلع سنقر و کلیائی کے گاؤں گرجیبیان سے تھا۔