فؤاد شکر، معروف بہ «حاج محسن»، اسرائیلی فوجیوں کو قید کرنے اور انہیں مزاحمتی قیدیوں کے بدلے آزاد کرانے کی حکمت عملی کے بانی تھے۔