فنڈنگ
-
کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کو فنڈنگ فراہم کررہے ہیں
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کئی ممالک اپوزیشن کی جماعتوں کو فنڈنگ فراہم رہے ہیں لیکن تعلقات کی وجہ سے ان ممالک کے نام نہیں لے سکتا۔
-
پاکستان کے وہابی اداروں کی طرف سے داعش کو مدد مل رہی ہے
پاکستان میں وہابی ادارے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کو بڑے پیمانے پر فنڈنگ فراہم کررہےہیں وہابی دہشتگرد تنظیم داعش کیلئے کراچی سے فنڈنگ کا انکشاف ہوا ہے۔