حماس نے جنوبی لبنان کے عین الحلوہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کو وحشیانہ جارحیت قرار دیا، جس میں 13 فلسطینی شہید ہوئے۔