ایرانی انٹیلی جنس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ملک دشمن بیرونی عناصر جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔