کینیڈا، برطانیہ، فرانس اور پولینڈ سمیت 12 مغربی ممالک نے ان اشیاء کی تجارت پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے جو بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی قرار دی جانے والی اسرائیلی بستیوں سے متعلق ہیں۔