بحرین کے دارالحکومت میں زبردست عوامی مظاہرے "عید الانوار" یا "حنوکا" نامی صہیونی سرگرمیوں کے پہلے دور کو منسوخ کرنے کا باعث بنے جبکہ آل خلیفہ حکومت کی اجازت سے منامنہ میں یہ تقریب منائی جانے والی تھی۔