عوامی تحریک برائے آزادی فلسطین
-
اسرائیل کا حملہ، جنگ کے خاتمے کا وقت ہم معین کریں گے، عوامی تحریک برائے آزادی فلسطین کا اعلان
عوامی تحریک برائے آزادی فلسطین نے غزہ پر جارح صہیونی افواج کے حملوں کے بعد ردعمل کہا ہے کہ دشمن نے جنگ شروع کرکے آگ سے کھیلا ہے لیکن جنگ کے خاتمے کا وقت دشمن نہیں بلکہ فلسطینی عوام معین کریں گے۔