علی اکبر صالحی
-
نطنز سائٹ کے حادثے میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ نطنز سائٹ میں تخریبی کارروائی میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔
-
تہران میں علی اکبر صالحی اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے ڈائریکٹر کے درمیان مذاکرات
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی کے درمیان ایران کے جوہری معائنہ کے بارے میں مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کی صالحی سے ملاقات
بین الاقوامی جوہری ادارے کے ڈائریکٹرجنرل رافیل گروسی تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
صالحی ویانا پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی ویانا پہنچ گئے۔
-
صالحی پر پابندیوں سے ایران کے ایٹمی پروگرام کی پیشرفت پر کوئی اثر نہیں پڑےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی پر امریکی پابندیوں سے ایران کے ایٹمی پروگرام کی پیشرفت پر کوئی اثر نہیں پڑےگا۔
-
یورینیم کی یومیہ پیداوار 5 کلو گرام سے زائد تک پہنچ گئی
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے ملک میں یورینیم کی پیداوار کے بارے میں اعلان کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران میں یورینیم کی یومیہ پیداوار 5 کلو گرام سے زائد تک پہنچ گئی ہے۔
-
ہم 4 منٹ میں 20 فیصد افزودگی تک پہنچ سکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم 4 منٹ میں 20 فیصد افزودگی تک پہنچ سکتے ہیں۔