علمائے یمن
-
مکہ کے لیے اصل خطرہ اسرائیلی حکومت اور امریکہ کے ساتھ تعاون ہے، علمائے یمن
علمائے یمن نے سعودی عرب کے مکہ مکرمہ پر حملے کے جھوٹے دعوے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ایک اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ کے لیے اصل خطرہ اسرائیلی حکومت اور امریکہ کے ساتھ تعاون ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، انجمن علمائے یمن
یمن کی انجمن علمائے کرام نے امریکہ اور اسرائیل کو ایک ہی سکے کے دو رخ قرار دیا ہے۔