علامہ سید ساجد نقوی
-
ایران میں اسلامی انقلاب آج بھی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی رہبری میں قائم ہے، علامہ سید ساجد نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: سامراج اور صہیونیوں نے مسلسل اسلامی انقلاب کی کھلم کھلا مخالفت کی، ناروا پابندیاں لگائیں اور ہر ناجائز حربہ استعمال کیا۔
-
غزہ مظالم اور قحطی میں صمود فلوٹیلا ظلم کے اندھیرے میں روشنی کی کرن ہے، علامہ ساجد نقوی
علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ غزہ مظالم سے عیاں ہو چکا کہ اسرائیلی مظالم کا اصل مرتکب سامراج ہے۔ عرب اسلامک سربراہی کانفرنس اعلامیہ کی سیاہی خشک نہ ہوئی کہ ظالم و قابض صہیونی جنوبی ریاست نے غزہ پر قیامت ڈھادی۔