عرب پارلیمنٹ
-
غزہ کے خلاف صہیونی جارحیت فوری طور پر بند کی جائے، عرب پارلیمنٹ
عرب پارلیمنٹ نے غزہ میں جاری صہیونی جارحیت کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے فعال کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
مقدسات کی بے حرمتی کے خلاف عالمی اقتصادی مہم چلائی جائے، عرب پارلیمنٹ
عرب پارلیمنٹ کے سپیکر نے سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے اس ملک کے خلاف عملی کارروائی کہ جس میں تعلقات منقطع کرنے اور ملکی اشیا پر پابندی لگانا شامل ہو کا مطالبہ کیا۔
-
فلسطین پر صہیونی قبضہ ختم کرنے کے لئے ٹھوس موقف اپنانے کی ضرورت ہے، عرب پارلیمنٹ
عرب پارلیمنٹ نے فلسطین پر قبضے کی 75 وین سالگرہ کے موقع پر صہیونی حکومت کی جارحیت اور مظالم کا مقابلہ کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔