عدالتی عمل
-
بحرین میں ممتاز شیعہ علما کے خلاف مقدمات کی سماعت کا آغاز
بحرینی حکومت نے متعدد ممتاز شیعہ علما کے مقدمات کو فوجداری عدالت میں بھیجنے کے بعد آج ان کی باقاعدہ سماعت شروع کر دی، جس میں قید علما کے ساتھ بیرون ملک مقیم مذہبی شخصیات بھی شامل ہیں۔
-
موساد کے گرفتار ایجنٹوں کے خلاف عدالتی کاروائی کا آغاز
ایرانی عدالت نے البرز اور اصفہان میں تخریبی منصوبوں میں ملوث موساد کے گرفتار ایجنٹوں کے خلاف عدالتی کاروائی شروع کردی۔