عبدالمجید تبون

  • فلسطین الجزائر کا سیاسی قبلہ ہے

    فلسطین الجزائر کا سیاسی قبلہ ہے

    الجزائر کے صدر نے فلسطینی صدر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں بیت المقدس کو مسلمانوں کا قبلہ اول ، تیسرا حرم اور الجزائر کا سیاسی قبلہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بیت المقدس کی آزادی تک ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔