عبداللہ بن زاید
-
اسرائیل کی خطے میں موجودگی، علاقائی ممالک اور خطے کے لئے تباہ کن ثابت ہوگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے متحدہ عرب امارات کے وزير خارجہ عبداللہ بن زاید آل نہیان کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا ہے کہ اسرائیل کی خطے میں موجودگی ،علاقائی ممالک اور خطے کے لئے تباہ کن ثابت ہوگی۔
-
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کا شام کا دورہ
گزشتہ دس سالوں کے دوران متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ عہدیدار کا شام کا یہ پہلا دورہ ہے۔