اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب نے اسنیپ بیک میکانزم فعال کرنے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ایران پر پابندیاں بحال ہونے سے صورتحال مزید پیچیدہ ہوجائے گی۔