ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، اسلامی جمہوریہ ایران کے تحفظ کے لیے ایک طاقتور دستہ، قوم اور قومی سلامتی کا محافظ اور پیارے ایران کے لیے عزت و وقار کا سرچشمہ ہے۔