صیہونی فوجیوں
-
فلسطینی مزاحمت کی کاروائیاں جاری، مزید 12 صیہونی فوجی ہلاک
حماس کے عسکری ونگ القسام نے شمالی غزہ میں قابض صیہونی فوجیوں کو ہلاک جب کہ ایک مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی مزاحمت کے ساتھ جھڑپوں میں 30 صہیونی کمانڈر اور فوجی ہلاک
ایک اسرائیلی ٹی وی چینل نے اطلاع دی ہے کہ 5 ہفتے قبل جبالیہ میں جھڑپوں میں 30 سے زائد اسرائیلی فوجی اور افسران ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
لبنان کے خلاف زمینی جارحیت میں 150 فوجی ہلاک ہوئے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف
عبرانی ذرائع ابلاغ نے سخت فوجی سنسر شپ کے باوجود لبنان کی سرحد پر زمینی جارحیت کے دوران گزشتہ 5 دنوں میں 150 صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی ٹھکانے "رامیم" پر میزائل حملہ
حزب اللہ کے صیہونی فوج کی رمیم بیس پر میزائل حملے کے عین اسی وقت اسرائیلی میڈیا نے مقبوضہ سرحدی قصبے صفد میں ایک خوف ناک دھماکے کی خبر دی۔
-
حزب اللہ کے صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حملے جاری، میتات بیس کو نشانہ بنایا
آج لبنان کی اسلامی مزاحمت نے صیہونی فوج کے متعدد ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں۔
-
غزہ، قابض صیہونی فوج کے خلاف مزاحمتی فورسز کا کامیاب آپریشن
غزہ میں فلسطینی مزاحمتی فورسز اور صیہونی فوج کے درمیان جھڑپ جاری ہے جب کہ قابض فوج نے اس پٹی کے بعض حصوں کو توپ خانے اور لڑاکا طیاروں سے نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی شہر جنین اور طولکرم میں گھمسان کی لڑائی، عوامی مزاحمت جاری
گذشتہ رات قابض صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر جنین، طولکرم اور نابلس شہروں پر چڑھائی کر دی۔
-
صیہونی فوج کی سفاکیت جاری، ائی سی یو میں موجود بچوں کو طبی سہولیات سے محروم کر دیا
غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے کہا کہ کمال عدوان ہسپتال کے خصوصی نگہداشت یونٹ میں داخل بچوں کو 2 دن سے دودھ نہیں ملا۔
-
القسام فورسز نے 10 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک کارروائی کے دوران 10 صیہونی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
غزہ میں مجاہدین کے ہاتھوں ایک اور صیہونی افسر ہلاک
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ آج کی لڑائی کے دوران ایک اور کمانڈر مارا گیا۔
-
غزہ،اسرائیلی جارحیت میں بچوں سمیت ۱۰۹ شہید/صیہونی فوجیوں کے اجتماعی مرکز پر حزب اللہ کا حملہ
اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت ۱۰۹ فلسطینی شہید ہوگئے، دوسری جانب حزب اللہ نے لبنان کی سرحد کے قریب صہیونی فوج کے اجتماعی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
جنین میں 9 سالہ فلسطینی بچے کی دردناک شہادت+ ویڈیو
غاصب صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمال میں واقع شہر جنین پر آج کے وحشیانہ حملے میں دو فلسطینی بچوں کو شہید کردیا۔
-
صیہونی فوج کا جنین کیمپ پر حملہ
غاصب صیہونی فوجیوں نے جنین کیمپ پر حملہ کرکے کئی مکانات کو دھماکے سے اڑا دیا۔
-
لبنانی مزاحمت کے غاصب صیہونی فوجیوں پر زبردست حملے
جنوبی لبنان پر قابض رجیم کے فاسفورس بموں سے حملے جاری ہیں تاہم جواب میں لبنان کی مزاحمتی فورسز نے صیہونی فوج کے ٹھکانوں کو بڑے پیمانے پر نشانہ بنایا۔
-
اسرائیل کا غزہ کے الشفاء اسپتال پر حملہ، کئی فلسطینی شہید/غزہ میں صیہونی فوج کی ہلاکتوں میں اضافہ
غاصب صہیونیوں کی جانب سے غزہ کی پٹی میں رہائشی علاقوں پر بمباری اور الشفاء ہسپتال پر جارحیت کے نتیجے میں ہسپتال میں زیر علاج متعدد مریض سمیت کئی فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی رجیم کی بربریت جاری، ایک ہی رات میں غزہ کے 450 حصوں پر بمباری
عالمی برادری کی خاموشی کے سبب غاصب صیہونی حکومت کے طیاروں نے گذشتہ رات غزہ کی پٹی کے 450 حصوں پر بمباری کی۔
-
فلسطینی مجاہدہ عہد التمیمی کو گرفتار کر لیا گیا
صہیونی فوج نے پیر کی صبح رام اللہ کے مغرب میں التمیمی خاندان کے گھر پر چھاپہ مار کر فلسطینی مجاہدہ عہد التمیمی کو گرفتار کر لیا۔
-
غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کی دراندازی، صیہونی فوجیوں کی ہلاکتوں میں اضافہ
فلسطینی ذرائع نے غزہ کے ایک علاقے میں صیہونی حکومت کے ٹینکوں کی دراندازی کے نتیجے میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ تصادم کی تصاویر شائع کی ہیں۔
-
صورتحال تشویشناک ہے/ ضروری فوجی سازوں سامان تک دستیاب نہیں، صیہونی فوج کی چیخیں
صیہونی فوجیوں نے فلسطینی فورسز سے لڑنے کے لیے ضروری ساز و سامان کی قلت کا رونا رویا۔
-
صیہونی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاریوں کے مناظر
فلسطینی ذرائع نے الاقصیٰ طوفان آپریشن میں مزاحمتی فورسز کے ہاتھوں صیہونی فوجیوں کی ذلت آمیز گرفتاری کی تصاویر شائع کی ہیں۔