صیہونی رجیم کی جارحیت
-
صیہونی حکومت کے جنگی جرائم کو روکنے کے لیے سفارتی کوششوں کی ضرورت ہے، ایرانی وزیر خارجہ
وزیر خارجہ نے کہا: صیہونی حکومت کی جارحیت اور جرائم کو روکنے کے لیے اجتماعی سفارتی کوششیں ضروری ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عراقی وزیر اعظم کی ملاقات؛
صیہونی جارحیت میں امریکہ مکمل شریک ہے/امریکہ اور صیہونی رجیم پر سیاسی دباؤ بڑھنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے غزہ پر بمباری روکنے کے لیے امریکہ اور غاصب صیہونی رجیم پر سیاسی دباؤ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور عراق کو اس معاملے میں مشترکہ طور پر کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
صیہونی رجیم کی درندگی جاری، غزہ میں مسجد "علی ابن ابی طالب" اور بچوں کے ہسپتال کے پر بمباری
غزہ کی مسجد اور بچوں کے ہسپتال کے داخلی دروازے پر بمباری غاصب صہیونی فوج کے تازہ ترین جرائم میں سے ایک ہے۔
-
غاصب صیہونیوں کا تاریخی یادگاروں پر حملہ داعش کے طرز عمل سے ملتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے لکھا کہ غاصب صیہونی رجیم کی جارحیت، الہی ادیان کی بے حرمتی اور انسانی تاریخی اور ثقافتی ورثے پر حملے کا سفاکانہ طرز عمل بدو دہشت گرد گروہوں اور داعش جیسا ہے۔