صہیونی چیک پوسٹ سے گاڑی سے ٹکرانے اور فائرنگ کے بعد جنوبی بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے ہنگامی حالت کا اعلان کرتے ہوئے علاقے میں نفری بڑھا دی ہے۔