صہیونیوں کے خلاف
-
اگر ہم نے اقدام نہ کیا تو اسرائیل کل تمام عرب شہروں پر حملہ کر دے گا، قطری عہدیدار
قطر کے بین الاقوامی تعاون کی وزیر نے لکھا ہے: یہ جنگ صرف بیروت اور غزہ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ دوسرے عرب شہروں میں بھی پھیل جائے گی۔
-
مصر، ترکیہ اور امارات کے بعد سعودیہ بھی صہیونیوں سے سمجھوتے کی پالیسی پر گامزن؛
مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی کی مذمت
ریاض نے بھی سمجھوتہ کرنے والے دیگر ممالک کی طرح مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونیوں کے خلاف کارروائی پر تنقید کرتے ہوئے اس کی مذمت کی۔