نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے امریکی صہیونی لابی ’آئیپک‘ کو وحشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیم اپنی سیاسی طاقت برقرار رکھنے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کرکے امریکیوں کو ایک دوسرے کے خلاف بھڑکا رہی ہے۔