صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی
-
ہندوستان میں شہدائے خدمت کی یاد میں تقریب
پروگرام سے خطاب میں مقریرین نے کہا کہ ایرانی صدر شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کے لئے کوشاں تھے۔
-
صدر رئیسی کی مسلم ممالک کے سربراہان کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے رمضان المبارک کی آمد پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد دی ہے۔
-
ایران، صدر رئیسی کا ٹیکنالوجی مصنوعات کی نمائش کا دورہ
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے ایران ہاؤس آف انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی (iHiT) کے زیر اہتمام سائنسی ٹیکنالوجی کی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔
-
جدید دنیا اسلامی تمدن کی مرہون منت ہے، صدر رئیسی
ایرانی صدر نے کہا کہ ایران نے مختلف سائنسی شعبوں میں اہم پیشرفت کرکے دنیا پر ثابت کردیا کہ امت مسلمہ کے پاس تعلیمی میدان میں دنیا کو دکھانے کے لئے اہم کارنامے ہیں۔
-
ایرانی صدر کا روسی چینل "آر ٹی" کو انٹرویو؛
اقوام متحدہ کے ڈھانچے پر نظرثانی ضروری ہے
آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے "آر ٹی" کے نمائندے سے گفتگو میں اقوام متحدہ، برکس میں ایران کی رکنیت، یوکرائن جنگ کے بارے میں ایرانی موقف، ایران اور روس کے تعلقات، حال ہی میں بحال ہونے والے ایرانی اثاثوں اور گذشتہ سال ایران میں ہونے والے فسادات کے حوالے سوالات کے جواب دیئے۔
-
ایران کو توقع ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی بجائے قوموں کی آواز بنے گی، ایران صدر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران توقع کرتا ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی آواز نہیں بلکہ اقوام کی آواز بنے گی۔
-
ایرانی صدر اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار (آج) کی رات نیویارک روانہ ہوں گے۔