شیعہ عالم دین
-
ممتاز کویتی شیعہ عالم دین کی سزائے موت کے خلاف ایرانی دینی مدارس کا شدید ردِعمل
حوزہ/حوزہ علمیہ قم کے طلبہ اور فضلاء کی نمائندہ کونسل نے کویت کی نااہل عدالت کے غیر انسانی فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ معتوق عالمِ اسلام کی ممتاز شخصیات میں سے ہیں اور ان پر کسی بھی قسم کی دست درازی ہوئی تو مجرموں کو امتِ اسلام کے غیظ و غضب اور نفرت کا سامنا ہوگا۔
-
سعودی ممتاز عالم دین انتقال کر گئے، آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی نے مشرقی سعودی عرب کے علاقے الاحساء سے تعلق رکھنے والے ممتاز عالم دین علامہ سید علی السلمان کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔