شیطان کا شکار
-
ایرانی نائب صدر سے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ کی وفد سمیت ملاقات؛
اختلاف پھیلانے والا شیطان اور اتحاد کو فروغ دینے والا رحمنٰ کا بندہ ہے، ایرانی نائب صدر
امت واحدہ پاکستان کے 40رکنی وفد نے ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی نائب صدر اور مجلس خبرگان میں اہلسنت علمائے کرام کے نمائندہ ڈاکٹر عبد السلام کریمی سے دانشگاہ مذاہب اسلامی تہران میں خصوصی ملاقات کی ہے۔
-
سلمان رشدی ملعون چلتا پھرتا شیطان ہے/عمران خان نے امریکہ کی خوشنودی کے لئے بیان دیا،علامہ جواد نقوی
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے امریکہ و مغرب کی خوشنودی حاصل کرنے کیلئے شاتم رسول سلمان رشدی کی حمایت میں بیان دے کر کروڑوں مسلمانوں کے دلوں کا رنجیدہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم پہلے دن سے کہتے چلے آ رہے ہیں کہ عمران خان بیرونی قوتوں کے آلہ کار کے طور پر پاکستان میں فعال ہے۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ؛
شیطان کا شکار تین دہائیوں کے بعد
توہین آمیز کتاب شیطانی آیات کے منصنف اور گستاخ رسول سلمان رشدی پر گزشتہ روز ریاست نیویارک کے مغربی شہر چوتکوا کی ایک تقریب میں قاتلانہ حملہ ہوا۔